ٹیگس - معید یوسف، پاکستان، سلامتی امور، طالبان، انتظار، حکومت، تسلیم تباہی

iqna

IQNA

ٹیگس
معید یوسف، پاکستان، سلامتی امور، طالبان، انتظار، حکومت، تسلیم تباہی
مشیر سلامتی امور نے طالبان حکومت کو تسلیم کرنے سے متعلق دنیا کی ویٹ اینڈ واچ (انتظار اور دیکھو) پر مبنی پالیسی کو ناقص حکمت عملی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا رویہ جنگ زدہ ملک کو مزید معاشی تباہی کی جانب دھکیل دے گا۔
خبر کا کوڈ: 3510237    تاریخ اشاعت : 2021/09/16